Published February 25:2022
محلہ بازار سینی گمبٹ ۔۔
ماسٹر قاضی اصلاح ودین ( مرحوم ) کی بیوہ اور قاضی صقاد، قاضی سجاد کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئیں ہے۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے آمین۔ تدفین اعظم غنڈہ قبرستان میں ھوگی۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
